انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 48 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/cfEgBV6IP6 pic.twitter.com/KbL89N5qBe
— SBP (@StateBank_Pak) September 1, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.39 سے بڑھ کر 166.87 روپے پر بند ہوا ہے۔