کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر پانچ پیسے کے اضافے کے بعد 169روپے 8پیسے پر پہنچ گیا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/rA9lm8GPio pic.twitter.com/FhmhUKVfcF
— SBP (@StateBank_Pak) September 24, 2021
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 169.80سے بڑھ کر 170روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔