اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج بروز منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی مقابلے میں 10 پیسہ اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 178.15 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافے سے 180 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 0.06 فیصد بڑھ گئی.
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/nmNRlAtZK8 pic.twitter.com/aeHvwWrxz6
— SBP (@StateBank_Pak) December 22, 2021