کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 918 ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 94 ہزار 379 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 348 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 44 ہزار 752، سندھ میں 4 لاکھ 81 ہزار 96، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 285، بلوچستان میں 33 ہزار 626، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 534 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 657 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 29 Dec 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 39,739
Positive Cases: 348
Positivity %: 0.87%
Deaths :6
Patients on Critical Care: 648— NFRCC (@NFRCCofficial) December 29, 2021