پاکستان سمیت مختلف ممالک میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہوگئیں۔
رپورٹس کے مطابق لاکھوں صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ خود بخود لوگ آؤٹ ہوگئے جس کے باعث صارفین کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
https://twitter.com/disclosetv/status/1492197074191933441?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1492197074191933441%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F277321-
تاہم کمپنی نے جلد ہی ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین کو یقین دہانی کروائی کہ اس مسئلے کو حل کردیا گیا ہے۔