پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 635 پوائنٹس کم ہوا،کاروبار بندش پر انڈیکس 43731 پوائنٹس رہا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 110 ارب کم ہوئی،کاروبار کی بندش پرکیپٹلائزیشن 7499 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں