پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 4 پیسے کم ہوگئی۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 174.48 روپے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 177 روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں