پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں 24 پیسے گری ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم ہوکر 175 روپے 48 پیسے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 177 روپے ہے۔