قومی ٹیم کے ٹرینر ڈریکس نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی شکایت کردی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹرینر کا کہنا ہے کہ محمد عباس نیٹس میں ٹریننگ ٹھیک نہیں کرتے انکا فٹنس لیول بھی ٹھیک نہیں ہے، فٹنس کے باعث کرکٹر کی باؤلنگ اسپیڈ میں کمی آرہی ہے۔
کرکٹر محمد عباس نے ٹرینر کی شکایت پر محمد عباس کو فون کیا، انہوں انکی خیریت دریافت کی اور شکایت کے حوالے سے پوچھا جس پر بولر نے چیئرمین پی سی بی کو بتایا کہ آپکی اسپیڈ اور فٹنس ٹھیک نہیں ہے آپکا گیند وکٹوں تک کیون نہیں پہنچ رہا؟۔
جس پر بولر محمد عباس نے جواب دیا کہ پہلے بھی اسی ردھم اور اسپیڈ سے باولنگ کرتا تھا نیٹس میں تیز نہیں کررہا، جب گیند پرانا ہوتا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے اسکور روکوں اور وکٹیں حاصل کرسکوں۔ کوشش کریں کہ سپیڈ بھی بہتر ہو اور فٹنس بھی بہتر ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیشہ اپنی بھرپور کوشش کرتا ہوں کہ اچھا پرفارم کرسکوں مزید محنت کرونگا.