وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں ، کوویڈ کی تصدیق کے بعد شیریں مزاری نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزیر انسانی حقوق میں کوویڈ کی تصدیق کے بعد انکے سٹاف اور اور قریبی حلقہ احباب کو بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔