انیٹرنگ ٹیمیں بازاروں، مارکیٹوں اور دیگر مقامات کی تسلسل کے ساتھ چیکنگ کریں.
حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر قانون کے تحت کارروائی کی جائے.
شہریو ں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام پہلے بھی اٹھایا، آئندہ بھی اٹھائیں گے.
ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہاہے.
بے احتیاطی کے باعث اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے.
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر عمل کریں.
کورونا کی چوتھی لہر کی روک تھام کے لیے شہریو ں کا تعاون ضروری ہے.