وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
ملاقات میں کوویڈ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
لاک ڈاؤن کے باعث کوویڈ میں کمی آئی ہے.
سندھ میں جب لاک ڈاؤن لگایا تو کوویڈ 13 فیصد تھا.
آج کوویڈ 9.4 فیصد ہے.
کوویڈ کو کنٹرول عوام صرف احتیاط سے کر سکتے ہیں.
ملاقات میں سندھ میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر بھی بات چیت.
متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پی پی پی موڈ پر مختلف شعبوں میں سرمائی کاری کرنا چاہتے ہیں.
وزیراعلیٰ سندھ نے سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت دینے کی یقین دہانی کرائی.