گزشتہ 24 گھنٹوں میں15410نمونوں کی جانچ کی گئی.
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1195نئے کیسز رپورٹ ہوئے.
گزشتہ 24 گھنٹوں میں8اموات رپورٹ ہوئیں.
اموات کی مجموعی تعداد6932ہوچکی ہے.
آج مزید4439مریض صحتیاب ہوئے ہیں.
صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد380369ہوچکی ہے.
اب تک5576130نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے .
اب تک 434846 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں.
اس وقت47545مریض زیر علاج ہیں.
46591گھروں میں،41آئسولیشن سینٹرز میں اور913 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں.
811مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے.
69مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں.
صوبے کے1195نئے کیسز میں سے595 کا تعلق کراچی سے ہے.
ضلع شرقی 214، ضلع وسطی 132،ضلع جنوبی 130، ملیر 55،ضلع غربی 35 اور کورنگی 29 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.
حیدرآباد 110، بدین 47، خیرپور 34، ٹھٹہ 38، تھرپارکر 32، نوشہروفیروز 26، شہید بینظیرآباد 25، شکارپور 25، مٹیاری 23، سانگھڑ 21، گھوٹکی 21، ٹنڈو محمد خان 20، عمرکوٹ 20، دادو18، ٹنڈو الہیار 18، قمبر 13، جیکب آباد 12، کشمور 6، سکھر 6، میرپورخاص 4، جامشورو 3، لاڑکانہ 2 کیسز ہیں.