وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی صدارت میں وزیراعظم ٹاسک فورس برائے آئی ٹی و ٹیلی کام اہم اجلاس
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کی سربراہی میںٹاسک فورس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن میں ہونے والے اقدامات پر بریفنگ
اجلاس کو سائبر سیکیورٹی ، ڈیٹا پروٹیکشن ، کلاؤڈ سمیت دیگر پالیسیز کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا
وزیراعظم ٹاسک فورس کا وزارت آئی ٹی کی جانب سے کیئے گئے اقدامات پر مکمل اطمینان کا اظہار
وزارت آئی ٹی میں اپنے شعبے کے ماہر افسران مطلوبہ اور بروقت اقدامات کررہے ہیں.
ٹاسک فورس کی تجاویز پر مکمل عملدرآمد کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں.
اسکل ڈویلمپنٹ اور پاکستان کو دنیا بھر میں برانڈ کرنے کیلئے مزید کام کیا جائے گا.
ملک میں موبائل نیٹ ورک اورانٹرنیٹ سروسز میں بہتری کیلئے سخت ہدایات جاری کررہے ہیں.