وزیراعظم عمران خان 3سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے.
وزیراعظم ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے .
وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ ارکان اور اعلیٰ سرکاری افسران کا وفد بھی ہوگا.
دورے کے دوران وزیراعظم چینی حکام کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے .
وزیراعظم عمران خان چینی صدر اور ہم منصب سے ملاقات کریں گے.