پیٹرول، گیس اور اشیاء خوردنوش کے بعد اب تباہی سرکار بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جا رہی.
ہر زور کسی نے کسی چیر کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے.
وزیروں نے بجٹ میں دعوہ کیا تھا کہ عالمی اداروں کے کہنے پر قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا.
اب حکومت بجلی کے نرخوں میں 3.34 روپے فی یونٹ اضافہ کرے کا منصوبہ بنا رہی ہے.
پہلے ہی 1.95روپے فی یونٹ اضافے نے صارفین پر اربوں کا بوجھ ڈالا ہے.
2018 سے بجلی کے نرخوں میں 40 فیصد اضافہ کیا گیا ہے.
کیا یہ وہ تبدلی تھی یا ابھی تباہی کے نئے ریکارڈ رہتے ہیں؟.
مہنگائی اب اس حکومت کی پہچان بن چکی ہے.
قوم مہنگائی کی شکل میں اس حکومت کی نااہلی کا مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتی.