مڈغاسکر کے ساحل پر بحری جہاز ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک

مڈغاسکر کے شمال مشرقی ساحل پر 130 مسافر وں کے حامل مال بردار جہاز ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

میری ٹائم اور ریور پورٹ ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم 45 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

ایجنسی کے مطابق جہاز کے ڈ ھا نچے میں سوراخ ہو نے کے با عث یہ ڈوب گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں