ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 767 روپے ہوگیاہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 16 ڈالر بڑھ کر 1805 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں