کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 921 ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 94 ہزار 861 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 44 ہزار 862، سندھ میں 4 لاکھ 81 ہزار 381، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 334، بلوچستان میں 33 ہزار 630، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 565 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 660 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 30 Dec 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 50,662
Positive Cases: 482
Positivity %: 0.95%
Deaths :3
Patients on Critical Care: 639— NFRCC (@NFRCCofficial) December 30, 2021