ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 50 افراد ہلاک ہو گئے اور 2233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے .
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52788 ٹیسٹ کئے گئے
جن میںسے 2233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں.
Statistics 24 Sep 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 52,788
Positive Cases: 2233
Positivity % : 4.23%
Deaths : 50
Patients on Critical Care: 4409— NFRCC (@NFRCCofficial) September 24, 2021
این سی او سی کے مطابق 4409 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں. ملک بھر میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 4.23 فی صد رہی.