ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی حالت بگڑ گئی،اسپتال منتقل

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کے لیے ایک ہفتے اسپتال میں رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں