سندھ کے مشہور مصنف، شاعر اور ادیب غلام حسین رنگریز کراچی میں انتقال کر گئے۔
مشہور مصنف، شاعر، محقق اور ادیب غلام حسین رنگریز آج صبح کراچی میں طویل علالت کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی تدفین آج شام 4 بجے میرپور بٹھورو میں ان کے آبائی قبرستان میں کی جائے گی۔