مسلسل کئی روز کے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 45 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے ہوگیا۔
برطانوی پاؤنڈ، یورو، یو اے ای اور سعودی ریال کے نرخ بھی گر گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 25 پیسے گرگئی، جس کے بعد نرخ 165 روپے کی سطح پر آگئے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/i2HGMH1igC pic.twitter.com/sfxNesjfJI
— SBP (@StateBank_Pak) August 27, 2021