صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 3 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 296 روپے سے بڑھ کر 299 روپے کلو ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ فارمی انڈے 181 روپے سے کم ہو کر 169 روپے درجن ہو گئے ہیں۔