صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید15 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت میں 10 روپے کمی کے بعد 163 روپے درجن ہو گئے ہیں۔