متحدہ عرب امارات کا طیارہ 30 ٹن میڈیکل اور خوارک کی اشیاء لیکر کابل ایرپورٹ پہنچ گیا ہے
امارت اسلامی کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح متحدہ عرب امارات کا طیارہ کابل ایرپورٹ پر 30 ٹن کے امدادی اشیاء اور میڈیکل سامان لیکر پہنچا ہے.