عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر چینی سفیر کا ویڈیو پیغام

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتا ہوں

چینی سفیر نونگ رونگ نے مزید کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ مبارک، ہم آہنگی،خوشحالی، امن اور اچھی صحت کے لیے میری نیک تمنائیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں