پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ محمد یٰسین آزاد کا ہومن رائٹس کونسل کراچی میں یوم استحصال کے موقع پر اظہار خیال
انہوں نے چیئرمین ہومن رائٹس کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 5 اگست کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا،اس حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ اس دن کے حوالے سے لوگوں کا احتجاج نہ کرنا افسوس ناک ہے.
اس حوالے سے ہومن رائٹس کونسل کے دفتر میں احتجاجی پروگرام بھی کیا گیا.
Load/Hide Comments