سندھ : کورونا کیسز میں دن بدن کمی : محکمہ صحت سندھ

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد رپورٹ کی گی۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 283 کیسز رپورٹ ہوئے،جن میں سے 67 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 8 فراد کررونا کے سبب جان کی بازی ہار گئے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ 288 مریض کی حالت تشویشناک جبکہ 16مریض وینٹیلیٹر پر زیر علاج ہیں.

واضح رہے کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد رپورٹ کی گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں