سندھ لاک ڈاؤن کی بجائےملک بھر15لاکھ پرائیویٹ و 10لاکھُ سرکاری اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ ترجیح بنیادوں پرکیا جائے۔
سندھ کے 1کروڑ طلبا کا تعلیم آئینی حق ہے،سندھ کے 65 لاکھ آوٹ آف سکولز بچوں کو بھی تعلیم کاآئینی حق ہے.
سندھ ایلیٹ کلاس طلباکو کیمبرج امتحانات کی اجازت اور عام پاکستانی طلبا کے امتحانات پر پابندی امتیازی سلوک اور ناانصافی ہے۔
طلباکے مستقبل کے لیےامتحانات شیڈول کےتحت ہرصورت لیے جائیں.
سیاستدانوں کو اگربچوں کےمستقبل کااحساس ہے تواپنی سیاسی جلسے جلوس ملتوی کر دیں.
25لاکھ اساتذہ کی 21 اگست تک لازمی ویکسی نیشن ناممکن ہے۔
5 کروڑطالبعلموں کیلئے ویکسی نیشن سہولیات عدم دستیابی صورت میں21 اگست تک لازمی ویکسی نیشن ڈیڈ لائن ناممکن اور تعلیم سے مذاق ہے۔
بند تعلیمی اداروں سے تعلیم اورویکسی نیشن کاعمل متاثر ہوگا۔
تعلیم ادارے ملک بھر کھلے رکھ کر سکولزڈورٹو ڈور ویکسی نیشن کی جائے۔