یوم آزادی محرم الحرام اور افغانستان کی موجودہ صورتحال کے باعث بلکل تھڑیڈس ہیں ۔
ہم نے پوری کوشش کی ہے اس خطرات کو فیس کرنے کیلئے سخت سے سخت انتظامات کیئے جائے.
عاشورہ کے موقع پر انتظامات سخت سے سخت کرنے پر لوگوں کو تکلیف اور پریشانی ہوتی ہے.
ایسی صورتحال پر عوام سندھ حکومت سے تعاون کریں یوم عاشورے پر امن امان برقرار رہیں.
مواچھ گوٹھ میں بزدلانہ واقعہ ہوا ہے اس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوئی ہیں.
مواچھ گوٹھ کے واقعے کی اب تک کسی زمہ داری بھی نہیں لی ہے کے یہ کسی نے کروای.
یہ بزدلانہ واقعہ ہے اللہ تعالی ان دہشتگردوں دوزخ نصیب کرے گا.
حکومت اپنی پوری کوشش کرے گے اس قسم کے اور نہ واقعات نہ ہو.
محرم الحرام اور اسکے بعد بھی سیکیورٹی انتظامات بہتر رہے سکے.
ہمارے خیال میں ہمارہ تعلیمی نصاب بہت بہتر ہے.
ہم اپنے بچوں کو ہمارے تجربے کے حساب سے تعلیمی نصاب دینگے.
وفاق نے سنگل نیشنل کریکیولم کا اعلان کیا ہے مگر ہم اپنے تجربے کے حساب سے اپنا تعلیمی نصاب دینگے.