این سی او سی ویکسین لگوانے کے حوالے سے گذشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے حوالے سے این سی او سی نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے .
این سی او سی کا کہنا ہےکہ گزشتہ دو روز سے سائنو فارم ویکسین لگوانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں، ویکسین لگوانےکی گائیڈلائنز کی درست معلومات این سی اوسی کی ویب سائٹ پر ہیں۔
Wrong and misleading information is circulating on Social media regarding administration of various vaccines. For authentic and updated guidelines on vaccines, please visit https://t.co/LrYAIMPYKP pic.twitter.com/LWlBvPIXsx
— NFRCC (@NFRCCofficial) August 9, 2021