رو پے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 176.38 سے کم ہو کر 176.07 روپے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں