روس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔
روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavzov نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کی حکومت کو سرکاری طورپر تسلیم کرنے کا معاملہ ابھی زیر بحث نہیں ہے اور ہم اس معاملے پر خطے کے دوسرے با اثر ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔