رواں سال سندھ میں ڈینگی سے 15 اموات

کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی مچھر نے 15 افراد کی جان لے لی جبکہ 3 ہزار 270 افراد اس سے متاثر ہوئے۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 99 اور پنجاب میں 463 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 172 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں