دنیا‌بھر‌میں‌بچوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں‌بچوں کا عالمی دن آج(ہفتہ) اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے.

بچوں کی فلاح وبہبود اور اس نصب العین کے حصول کیلئے بین الاقوامی اجتماعیت کو فروغ دیا جائے گا۔

اس سال دن کا موضوع ہے ”ہر بچے کیلئے ایک بہتر مستقبل”.

اپنا تبصرہ بھیجیں