جرمنی میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

سپیکٹیٹر انڈکس کے مطابق جرمنی میں مہنگائی گزشتہ 28 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔ کورونا کے بعد تیل اور پام آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں