جاوید قاضی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ جو سابقہ وائس چئیرمین سندھ بار کونسل اور سابقہ صدر کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ کراچی میںماسک تقسیم کئے گئے اور لوگوں کو کورونا کی چوتھی لہر سے بچے کی تمبھی کی گئی. پاکستان میں چوتھی لہر کی وجہ سے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں سندھ گورنمنٹ کی جانب سے 31 جولائی سے لیکر 8 اگست تک لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے.
Load/Hide Comments