آسٹریلیا میں جمپنگ کیسل کو تیز ہوا اڑا لےگئی، حادثے میں 4بچےہلاک اور 5زخمی ہوگئے ۔
جمپبگ کیسل میں موجود بچے 10میٹر کی بلندی سے نیچے گرے، حادثہ تسمانیہ آئی لینڈ میں پرائمری اسکول کی پارٹی کےدوران پیش آیا۔
واقعے پرآسٹریلوی وزیراعظم نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ میری ہمدردیاں اور دعائیں واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کے ساتھ ہیں۔