بیرون ممالک ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کی آج سے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے مطابق بیرون ممالک ویکسینیشن کروانے والے نمز،نادرا میں ریکارڈ رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق رجسٹریشن کے بعد بیرون ممالک ویکسینیشن کروانے والے نادرا سے سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں۔