برطانیہ میں برفانی طوفان، 30 ہزار گھر بجلی سے محروم

برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔

برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 30 ہزار گھروں کو بجلی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔برطانیہ میں برفانی طوفان اورہواوں سے مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں