وزیر اعلی کے معاون خصوصی علی احمد جان اور ڈی سی غربی شھریار گل بھی ہمراہ
ضلع غربی کے مختلف مقامات پھول والی گلی، خلیفہ چوک، پر ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
روڈ کارپیٹنگ کے عمل کو مکلمل کیا گیا ہے، ڈی سی غربی کی بریفنگ ۔
اس موقعے پر بیرسٹر مرتضی وہاب کی میڈیا سے بات چیت
ٹمبر روڈ اور سرۓ روڈ اور دیگر روڈز کی خراب حالت تھی۔
ضلعی انتظامیہ نے ان تمام روڈز کی کارپٹنگ کی ہے۔
یہاں پر کچرا کنڈی کی جگہ پر گریٹ بیلٹ بنانے کا عمل جاری ہے۔
2008 میں پولیو مھم کے دوران شھید کی گئی ورکر کے نام سے اس روڈ کو منسوب کیا جا رہا ہے۔
ضلع غربی میں جاری تمام ترقیاتی کام جلد مکلمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اور میں کام کی خود نگرانی کرونگا۔