ایشیائی بینک کا تحفظ ِماحولیات کے لیے فنڈ میں اضافہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی۔

بینک کے اعلامیے کے مطابق رکن ممالک کو کورونا وبا اور موسمیاتی بحران جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔

اعلامیے کے مطابق یہ رقم 2030 تک ترقی پذیر رکن ممالک کو فراہم کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں