انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 175روپے 48 پیسے تھی تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 94 پیسے اضافہ سے 176 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں