انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی

ہفتے کے چوتھے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 178روپے 24 پیسے تھی تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 73 پیسے کم ہوکر 177 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں