انٹر بینک میں‌ڈالر کی اونچی اڑان

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 177 روپے 98 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔

انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے آج کاروبار کے دوران ڈالر 178 روپے کی سطح پرتھا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد 177 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں