انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کم ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 174 روپے 47 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے کم ہوکر 176 روپے 80 پیسے ہے۔