لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
گوگل نے افغان حکومت کے مختلف ای میل اکاؤنٹس سیکیورٹی خدشات پر عارضی طور پر بند کردیے
گوگل نے افغان حکومت کے مختلف ای میل اکاؤنٹس سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر بند کردیے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق خدشہ تھا کہ طالبان، افغانستان میں موجود امریکی حکام کے ڈیٹا اور سرکاری فائلوں کا غلط استعمال کرسکتے ہیں۔