کرکٹ ہر حال میں جاری رہنا چاہیئے۔حامد شنواری ویب ڈیسک اگست 16, 2021August 16, 2021 272 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خراب حالت کے باوجود میچز متاثر نہیں ہونگے۔سی ای او افغانستان کرکٹ بورڈ کرکٹ ہر حال میں جاری رہنا چاہیئے۔ پاکستان کے ساتھ سیریز اپنے مقررہ وقت پر ہوگی۔ کرکٹ بورڈ عوامی ادارہ ہے،خواہش ہے کہ سب کچھ اچھا ہو۔