پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے فیصلہ کن معرکہ کے لئے اولڈ ٹریفورڈ کا میدان سج گیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ 10:30 بجے شروع ہوگا۔
اس سال ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل دونوں ٹیموں کے پاس سیریز جیت کر برتری حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔
آج رات آپ کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ اور آج رات آپ قومی ٹیم میں کون سے کھلاڑی کو کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں ؟ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں.